مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 419- الْحُرُّ يُقِرُّ عَلَى نَفْسِهِ بِالْعُبُودِيَّةِ. · حديث 23291
23291- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ : فِي الرَّجُلِ يَقُولُ : كُنْتُ مَمْلُوكًا لِفُلاَنٍ ، أَوْ كَانَ أَبِي مَمْلُوكًا لِفُلاَنٍ ، أَوْ كَانَتْ أُمِّي مَمْلُوكَةً لِفُلاَنٍ ، فَقَالَ فُلاَنٌ : أَنْتُمْ عَبِيدِي الْيَوْمَ ، قَالَ : إذَا كَانُوا قَدْ جروا فِي الْعِتْقِ وَعُرِفَ أَنَّهُمْ مَوَالٍ ، لاَ يَكُونُونَ لِهَذَا مَمْلُوكِينَ لِلَّذِينَ يَدَّعُونَ إلاَّ أَنْ يَجِيءَ بِشُهُودٍ عُدُولٍ يَشْهَدُونَ أَنَّهُمْ مَمْلُوكُوه إلَى الْيَوْمَ.
23291 – حضرت حارث سے مروی ہے کہ ایک شخص کہنے لگا کہ میں فلاں شخص کا غلام تھا یا میرے والد فلاں کے غلام تھے یا میری والدہ فلاں کی باندی تھیں۔ وہ فلاں شخص کہنے لگا کہ تم آج میرے غلام ہو فرمایا کہ جب وہ پہلے سے آزاد ہوں اور جان لیا جائے کہ وہ غلام ہیں وت وہ صرف دعویٰ کرنے سے غلامشمارف نہ ہوں گے مگر یہ کہ وہ عادل گواہ لے آئیں۔ اور وہ گواہ گواہی دیں کہ یہ غلام ہیں۔
الْحَارِثِ فِي الرَّجُلِ ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 419- Liberty confirms itself to slavery. · Hadith 23291
