مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 413- فِي الْقَوْمِ يَكُونُونَ شُرَكَاءَ فِي الدَّارِ. · حديث 23231
23231- حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : ابْتَعْتُ أَنَا وَرَجُلٌ دَارًا ، وَلِرَجُلٍ سُدُسٌ وَلِلآخَرِ نِصْفٌ فَبَاعَ يَعْنِي صَاحِبِي آخُذُهُ أَنَا وَهُمْ جَمِيعًا ، أَوْ آخُذُهُ دُونَهُمْ ، قَالَ : لاَ ، بَلْ تَأْخُذُهُ دُونَهُمْ.
23231 - حضرت ابن جریح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطا ء سے دریافت کیا کہ میں نے اور ایک دوسرے شخص نے مل کر ایک مکان خریدا میرے ساتھی کا اس میں چھٹا حصہ ہے ۔ آدھا مکان دوسرے شخص کا ہے ۔ میرے ساتھی اپنا حصہ بیچ دیا ہے ۔ کیا ہم سب اس رقم مین سے حصہ لیں گے ی اصرف میں لوں گ ا؟ انہوں نے جواب دیا کہ صرف تم اس رقم میں سے حصہ لو گے ۔
لاَ بَلْ تَأْخُذُهُ دُونَهُمْ. ← وَهُمْ جَمِيعًا أَوْ آخُذُهُ دُونَهُمْ ← وَرَجُلٌ دَارًا وَلِرَجُلٍ سُدُسٌ وَلِلآخَرِ نِصْفٌ فَبَاعَ يَعْنِي صَاحِبِي آخُذُهُ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ ابْتَعْتُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← الضحاك بن مخلد
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 413- In the people they are partners in the house. · Hadith 23231
