مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 23- فِي السّيفِ المحلّى والمِنطقةِ المحلاة والمصحفِ. · حديث 20555
20555- حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ أَبِي عِمْرَانَ يُحَدِّثُ , عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَ : أُتِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ خَيْبَرَ بِقِلاَدَةٍ فِيهَا خَرَزٌ مُعَلَّقَةٌ بِذَهَبٍ ابْتَاعَهَا رَجُلٌ بِتِسْعَةِ دَنَانِيرَ ، أَوْ بِسَبْعَةٍ فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ : لاَ حَتَّى تُمَيِّزَ مَا بَيْنَهُمَا ، فَقَالَ : إنَّمَا أَرَدْت الْحِجَارَةَ ، قَالَ : لاَ حَتَّى تُمَيِّزَ مَا بَيْنَهُمَا قَالَ : فَرَدَّهُ حَتَّى مَيَّزَ مَا بَيْنَهُمَا.
20555 - حضرت فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ غزوہ خیبر میں حضور ﷺ کے پا س ایک بار لایا گیا جس میں پتھروں کے ساتھ سونا لگا ہوا تھا ۔ ایک آدمی نے اسے نو سات دینار کا خریدا ۔ جب وہ حضور ﷺ کے اپس آیا اور ساری بات عرض کی تو آپ نے فرمایا کہ تمہارے لیے اسے خریدنا اس وقت تک درست نہیں جب تک فرق نہ کر لو ۔ اس نے کہا کہ میں نے تو پتھروں کا ارادہ کیا تھا ۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ یہ بیع اس وقت تک درست نہیں جب تک دونوں کے درمیان فرق نہ کر لو ۔ پھر اس آدمی نےد وبارہ واپس کیا اور تمیز کرنے کے بعد خریدا۔
فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ ← حنش ← خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← ابْنُ مُبَارَكٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 23- In the local sword, the sweetened area and the Koran. · Hadith 20555
