مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 20- الرّجل يكرِي الدّابّة فيجاوِز بِها. · حديث 20531
20531- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ ، قَالَ : شَهِدْت شُرَيْحًا وَاخْتَصَمَ إلَيْهِ رَجُلاَنِ اكْتَرَى أَحَدُهُمَا مِنَ الآخَرِ دَابَّةً إلَى مَكَان مَعْلُومٍ فَجَاوَزَ ، فَضَمَّنَهُ شُرَيْحٌ.
حضرت ابو عطا ء فرماتے ہیں کہ قاضی شریح کے پاس حاضر تھا ان کے پا سدو آدمی مقدمہ کے کر آئے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے ایکس واری پر ایک خاص مقام تک کے لیے لی تھی وہ اس سے آگے لے گیا حضرت شریح نے سواری کے مال کو ضمان د لوایا ۔
أَبِي حَمْزَةَ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 20- The man hates the animal, so it is permissible. · Hadith 20531
