مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 18- فِي الكِتابةِ على الوصفاءِ. · حديث 20519
20519- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيِّ ، أَنَّ رَجُلاً كَاتَبَ عَبْدَهُ عَلَى غُلاَمَيْنِ يَصْنَعَانِ مِثْلَ صِنَاعَتِهِ فَارْتَفَعَا إلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ : إِنْ لَمْ يَجِئْك بِغُلاَمَيْنِ يَصْنَعَانِ مِثْلَ صِنَاعَتِهِ فَرُدَّهُ إلَى الرِّقِّ.
20519 - حضرت عکرمہ بن خالد مخزومی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو دو غلاموں کی خدمت پر مکاتب مقرر کای وہ دونوں اسی کا پیشہ کرتے تھے ۔ وہ دونوں ایک اپنا مقدمہ لے کر حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ انہوں نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ تیرے پاس ایسے غلام نہ لائے جو اس کا پیشہ جانتے ہون تو اسے دوبارہ غلام بنا لے ۔
حجاج، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 18- In writing on serenity. · Hadith 20519
