مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 11- مَا جَاءَ فِي الْجَارِيَةِ تُصِيبُ حَدًّا. · حديث 28751
28751- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ؛ أَنَّهُ أُتِيَ بِجَارِيَةٍ لَمْ تَبْلُغْ الْحَيْضَ ، أَخَذَتْ غُلاَمًا فَقَتَلَتْهُ ، وَغَيَّبَتْ مَا عَلَيْهِ ، فَلَمَّا رَآهَا قَدَ احْتَالَتْ حِيلَةَ الْكَبِيرِ ، أَمَرَ بِهَا فَقُتِلَتْ.
حضرت یحییٰ بن سعید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر بن عمرو بن حزم رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں مروی ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک لڑکی لائی گئی جو حیض کی حالت کو نہیں پہنچی تھی اس نے ایک لڑکے کو پکڑ کر اسے قتل کر دیا اور جو کچھ اس کے پاس موجود تھا اسے غائب کر دیا پس جب آپ رحمۃ اللہ علیہ نے دیکھا کہ اس لڑکی نے بڑوں جیسی چال چلی ہے تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے بارے میں حکم دیا سو اسے قتل کر دیا گیا۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 11- What comes in the slave woman affects an end. · Hadith 28751
