مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 180- فِي النِّسَاءِ ، كَيْفَ يُضْرَبْنَ ؟. · حديث 29639
29639- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ قَالَ : شَهِدْتُ أَبَا بَرْزَةَ ضَرَبَ أَمَةً لَهُ قَدْ فَجَرَتْ ، وَعَلَيْهَا مِلْحَفَةٌ ، ضَرْبًا لَيْسَ بِالتَّمَطِّي ، وَلاَ بِالتَّخْفِيفِ.
حضرت سوار رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو برزہ رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ایک باندی کو مارا جس نے بدکاری کی تھی اور اس نے اوڑھنی پہنی ہوئی تھی اور ایسی مار کہ نہ بہت زیادہ سخت تھی اور نہ بہت ہلکی ۔
أَبِيهِ ← أَشْعَثَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 180- In women, how are they beaten? · Hadith 29639
