مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 175- فِي الْمُحَارِبِ إِذَا قَتَلَ ، وَأَخَذَ الْمَالَ ، وَأَخَافَ السّبلَ. · حديث 29627
29627- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَن عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ؛ فِي هَذِهِ الآيَةِ : {إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ} قَالَ : إِذَا قَتَلَ وَأَخَذَ الْمَالَ قُتِلَ ، وَإِذَا أَخَذَ الْمَالَ وَأَخَافَ السَّبِيلَ صُلِبَ ، وَإِذَا قَتَلَ وَلَمْ يَعْدُ ذَلِكَ قُتِلَ ، وَإِذَا أَخَذَ الْمَالَ وَلَمْ يَعْدُ ذَلِكَ قُطِعَ ، وَإِذَا أَفْسَدَ نُفِيَ.
حضرت عمران بن حدیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز رحمتہ اللہ علیہ نے اس آیت کے بارے میں :”صرف یہی سزا ہے ان لوگوں کی جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں (الخ)۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: جب قتل نہ کر دے اور مال چھین لے تو اسےکرقتل کر دیا جائے اور جب مال چھین لے اور مسافر کوخوف میں مبتلا کرے تو اس کو سولی پر لٹکا دیا جائے اور جب وہ قتل کرے اور مال نہ چھینے تو اس کوقتل کیا جائے اور جب وہ مال چھین لےاورقتل نہ کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور جب وہ فساد پھیلائے تو اسے جلا وطن کردیا جائے۔
أَبِي مِجْلَزٍ فِي هَذِهِ الآيَةِ {إنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ} ← عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 175- In a warrior, when he kills, takes money, and scares him. · Hadith 29627
