مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 171- فِي النَّصْرَانِيِّ يُسْلِمُ ، ثُمَّ يَرْتَدُّ. · حديث 29615
29615- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ ابْنِ عُبَيْدِ بْنِ الأَبْرَصِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ؛ أَنَّهُ أُتِيَ بِرَجُلٍ كَانَ نَصْرَانِيًّا فَأَسْلَمَ ، ثُمَّ تَنَصَّرَ ، قَالَ : فَسَأَلَهُ عَنْ كَلِمَةٍ ، فَقَالَ لَهُ ، فَقَامَ إِلَيْهِ عَلِيٌّ فَرَفَسَهُ بِرِجْلِهِ ، فَقَامَ النَّاسُ إِلَيْهِ فَضَرَبُوهُ حَتَّى قَتَلُوهُ.
حضرت ابن عبید بن ابرصی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جو عیسائی تھا پس اس نے اسلام قبول کر لیا پھر اس نے عیسائیت اختیار کر لی ۔ راوی کہتے ہیں آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے اس بات کے متعلق پوچھا: تو اسنے آپ رضی اللہ عنہ کو بتادیا ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کی طرف کھڑے ہوئے اور اس کے سینے پر اپنی لات ماری تو لوگ بھی کھڑے ہو کر اسے مارنے لگے یہاں تک کہ اسے قتل کر دیا ۔
كَلِمَةٍ ← فَسَأَلَهُ ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّهُ أُتِيَ بِرَجُلٍ كَانَ نَصْرَانِيًّا فَأَسْلَمَ ثُمَّ تَنَصَّرَ ← ابْنِ عُبَيْدِ بْنِ الْأَبْرَصِ ← سِمَاكٍ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 171- In Nasraniyyah surrenders, then apostates. · Hadith 29615
