مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 169- فِي الْمُرْتَدَّةِ ، مَا يُصْنَعُ بِهَا ؟. · حديث 29603
29603- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ أَبِي حَرَّةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي الْمَرْأَةِ تَرْتَدُّ عَنِ الإِسْلاَمِ ، قَالَ : لاَ تُقْتَلُ ، تُحْبَسُ.
حضرت ابو حرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو اسلام سے مرتد ہو جائے ۔آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اس کو قتل نہیں کیا جائے گا اس کو قید کر دیا جائے گا۔
لاَ تُقْتَلُ تُحْبَسُ. ← الْإِسْلَامِ، ← الْحَسَنِ فِي الْمَرْأَةِ تَرْتَدُّ ← أَبِي حُرَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 169- In the apostate, what is made of it? · Hadith 29603
