مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 157- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِلرَّجُلِ : زَنَيْتَ وَأَنْتَ مُشْرِكٌ. · حديث 29555
29555- حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ امْرَأَةٍ زَنَتْ وَهِيَ يَهُودِيَّةٌ ، أَوْ نَصْرَانِيَّةٌ ، أَوْ مَجُوسِيَّةٌ ، ثُمَّ أَسْلَمَتْ ، فَقَذَفَهَا رَجُلٌ ؟ فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ : لَيْسَ عَلَى مَنْ قَذَفَهَا حَدٌّ ، وَلَكِنْ يُنَكَّلُ.
حضرت ابن ابی ذئب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زھری رحمتہ اللہ علیہ سے ایک عورت کے متعلق سوال کیا جس نے زنا کیا تھا درانحالیکہ وہ یہودی یا عیسائی یا آتش پرست تھی پھر وہ اسلام لے آئی ۔ سوکسی آدمی نے اس پر تہمت لگا دی تو اس کا کیا حکم ہے؟ تو حضرت ابن شہاب رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اس عورت پر تہمت لگانے والے پر حد جاری نہیں ہو گی لیکن اسے عبرتناک سزادی جائے گی۔
امْرَأَةٍ زَنَتْ وَهِيَ يَهُودِيَّةٌ أَوْ نَصْرَانِيَّةٌ أَوْ مَجُوسِيَّةٌ ثُمَّ أَسْلَمَتْ فَقَذَفَهَا رَجُلٌ ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← مَعْن بن عيسی
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 157- In a man, he says to the man: You have committed adultery. · Hadith 29555
