مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 150- فِي إِقَامَةِ الْحَدِّ وَالْقَوَدِ فِي الْحَرَمِ. · حديث 29519
29519- حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ ، عَنْ عَطَاءِ ، عَنْ سَعِيدٍ (ح) وَعَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ؛ فِي الرَّجُلِ يَقْتُلُ ، ثُمَّ يَدْخُلُ الْحَرَمَ ، قَالَ : لاَ يُبَايِعُهُ أَهْلُ مَكَّةَ ، وَلاَ يَشْتَرُونَ مِنْهُ ، وَلاَ يَسْقُونَهُ ، وَلاَ يُطْعِمُونَهُ ، وَلاَ يُؤْوُونَهُ ، وَلاَ يُنْكِحُونَهُ حَتَّى يَخْرُجَ فَيُؤْخَذَ بِهِ.
حضرت سعید رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو قتل کردے پھر حرم میں داخل ہو جائے ،فرمایا مکہ والے اس سے خرید و فروخت نہیں کریں گے اور نہ اسے پلائیں گے اور نہ کھلائیں گے اور نہ اس کو پناہ دیں گے اور نہ اس سے نکاح کریں گے ۔یہاں تک کہ وہ نکل جائے پس اس کو پکڑ لیا جائے گا۔
عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَقْتُلُ ثُمَّ يَدْخُلُ الْحَرَمَ ← وَعَبْدُ الْمَلِكِ ← سَعِيدٌ، ← عَطَاءٍ، ← عَبْدُ السَّلامِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 150- In the setting up of the border and the fuel in the sanctuary. · Hadith 29519
