مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 148- فِي أُمِّ الْوَلَدِ تَفْجُرُ ، مَا عَلَيْهَا ؟. · حديث 29507
29507- حَدَّثَنَا عُبَادَةُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ ، عَن حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّ عَلِيًّا وَعَبْدَ اللهِ اخْتَلَفَا فِي أُمِّ وَلَدٍ بَغَتْ ، فَقَالَ عَلِيٌّ : تُجْلَدُ ، وَلاَ نَفْيَ عَلَيْهَا ، وَقَالَ عَبْدُ اللهِ : تُجْلَدُ وَتُنْفَى.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد الله بن مسعودرضی اللہ عنہ نے اس ام ولدہ کے حکم میں اختلاف کیا ہے جس نے بد کاری کی ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس پر جلاوطنی کی سزا لاگو نہیں ہو گی اورحضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس کو جلاوطن کیا جائے گا۔
عَبْدُ اللهِ تُجْلَدُ وَتُنْفَى. ← عَلِيٌّ تُجْلَدُ وَلاَ نَفْيَ عَلَيْهَا ← إِبْرَاهِيمَ أَنَّ عَلِيًّا وَعَبْدَ اللهِ اخْتَلَفَا فِي أُمِّ وَلَدٍ بَغَتْ ← حَمَّادٌ، ← عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، ← عبادة بن العوام
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 148- When the mother of the child explodes, what should she do? · Hadith 29507
