مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 145- فِي الرَّجُلِ يُفْتَرَى عَلَيْهِ ، مَا قَالُوْا فِي عَفْوِهِ عَنْ ذلك ؟. · حديث 29495
29495- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَسَنَ ، وَابْنَ سِيرِينَ عَنِ الرَّجُلِ يَفْتَرِي عَلَى الرَّجُلِ فَيَعْفُو ؟ قَالَ الْحَسَنُ : لاَ ، وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ : مَا أَدْرِي.
حضرت ابن عون رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ سے ایک آومی کے متعلق دریافت کیا جس نے آدمی پر جھوٹی تہمت لگادی ہو پس اس شخص نے معاف کر دیا توکیا حکم ہے؟ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا نہیں ، اور حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ ن نے فرمایا میں نہیں جانتا۔
الْحَسَنُ لاَ وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ مَا أَدْرِي. ← الرَّجُلِ يَفْتَرِي عَلَى الرَّجُلِ فَيَعْفُو ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَابْنَ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 145- In a man he is slandered, what did they say in his pardon? · Hadith 29495
