مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 140- فِي الْمَرْأَةِ تَعَلَّقُ بِالرَّجُلِ فَتَقُولُ : فَعَلَ بِي الزِّنَى. · حديث 29483
29483- حَدَّثَنَا عَبْد الرَّحيم ، عَنِ الأَشْعَثِ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي رَجُلٍ قَالَتْ لَهُ امْرَأَةٌ : إِنَّ هَذَا زَنَى بِي ، قَالَ : تُجْلَدُ بِقَذْفِهَا الرَّجُلَ ، وَلاَ يُجْلَدُ الرَّجُلُ.
حضرت اشعث رحمتہ اللہ علیہ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس سےکسی عورت نے یوں کہا: بے شک اس نے مجھ سے زنا کیا ہے، آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: اس عورت کو آدمی پر تہمت لگانے کی وجہ سے کوڑے مارے جائیں گے اور اس آدمی کوکوڑے نہیں مارے جائیں گے۔
تُجْلَدُ بِقَذْفِهَا الرَّجُلَ وَلاَ يُجْلَدُ الرَّجُلُ. ← لَهُ امْرَأَةٌ إِنَّ هَذَا زَنَى بِي ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ ← الْأَشْعَثِ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 140- In a woman, he clings to the man and says: He committed adultery to me. · Hadith 29483
