مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 137- فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى ذَاتِ مَحْرَمٍ مِنْهُ. · حديث 29471
29471- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرٍ ، قَالَ : رُفِعَ إِلَى الْحَجَّاجِ رَجُلٌ زَنَى بِابْنَتِهِ ، فَقَالَ : مَا أَدْرِي بِأَيِّ قِتْلَةٍ أَقْتُلُ هَذَا ، وَهَمَّ أَنْ يَصْلُبَهُ ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُطَرِّفٍ ، وَأَبُو بُرْدَةَ : سَتَرَ اللَّهُ هَذِهِ الأُمَّةَ ، أَحَبَّ البَلاَءِ مَا سَتَرَ الإِسْلاَمَ ، اقْتُلْهُ ، قَالَ : صَدَقْتُمَا ، فَأَمَرَ بِهِ فَقُتِلَ.
حضرت ابو بکر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حجاج کے سامنے پیش کیاگیا جس نے اپنی بیٹی سے زنا کیا تھا تو حجاج کہنے لگا مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اس کو کس طریقہ سے قتل کروں ؟اور اس نے اس کو سولی پر چڑھانے کا ارادہ کیا ۔تو حضرت عبداللہ بن مطرف اور حضرت ابوبردہ رحمتہ اللہ علیہ نے ان سے کہا اللہ نے اس امت کی ستر پوشی کی ہے ۔پسندیدہ بلاء وہ ہے جس کی اسلام نے ستر پوشی کی تم اسے قتل کردو اس نے کہا :تم دونوں نے سچ کہا تو اس کے حکم سے اس کو قتل کردیا گیا۔
بَكْرٌ، ← حُمَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 137- In a man lies a mahram from him. · Hadith 29471
