مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 132- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : رَأَيْتُكِ تَزْنِينَ قَبْلَ أَنْ أَتَزَوَّجَك. · حديث 29447
29447- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ؛ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : رَأَيْتُكِ تَزْنِينَ قَبْلَ أَنْ تَكُونِين عَندِي ، قَالَ سَعِيدٌ : حَدٌّ ، وَلاَ مُلاَعَنَةَ. وَقَالَ الْحَسَنُ : لاَ حَدَّ ، وَلاَ مُلاَعَنةَ ، لأَنَّهُ قَالَ لَهَا ذَلِكَ وَهِيَ عَندَهُ.
حضرت قتاد ہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو یوں کہہ دیا: تجھے میں نے میرے پاس ہونے سے پہلے بھی زنا کرتے ہوئے دیکھا تھا، حضرت سعید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: اس پرحد قذف لگائی جائے گی اور لعان نہیں ہوگا اور حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: نہ حد قذف ہوگی اور نہ لعان ہوگا۔ اس لیے کہ اس نے اس عورت کو اس وقت کہاہے جبکہ وہ اس کے پاس تھی۔
لَهَا ذَلِكَ وَهِيَ عَندَهُ. ← سَعِيدٌ حَدٌّ وَلاَ مُلاَعَنَةَ. وَقَالَ الْحَسَنُ لاَ حَدَّ وَلاَ مُلاَعَنةَ لأَنَّهُ ← لاِمْرَأَتِهِ رَأَيْتُكِ تَزْنِينَ قَبْلَ أَنْ تَكُونِين عَندِي ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ فِي رَجُلٍ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 132- In a man he says to his wife: I saw that you weigh before you marry you. · Hadith 29447
