مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 128- فِي الذِّمِّيِّ ، يَسْتَكْرِهُ الْمُسْلِمَةَ عَلَى نَفْسِهَا. · حديث 29435
29435- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ الْمُجَالِدِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ؛ أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ ، مِنْ نُبَيْطِ أَهْلِ الشَّامِ نَخَسَ بِامْرَأَةٍ عَلَى دَابَّةٍ ، فَلَمْ تَقَعْ ، فَدَفَعَهَا بِيَدِهِ فَصَرَعَهَا ، فَانْكَشَفَتْ عَنْهَا ثِيَابُهَا ، فَجَلَسَ لِيُجَامِعَهَا ، فَرُفِعَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، وَقَامَتْ عَلَيْهِ الْبَيِّنَةُ ، فَأَمَرَ بِهِ فَصُلِبَ ، وَقَالَ : لَيْسَ عَلَى هَذَا عَاهَدْنَاكُمْ.
حضرت سوید بن غفلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک ذمی آدمی نے جس کا تعلق شام کے نبطی قبیلہ سے تھا اس نے ایک عورت کی پہلو میں لکڑی ماری جو سواری پر سوارتھی بس وہ نیچے نہیں گری تو اس نے اس کو ہاتھ سے دھکا دیا اور اسے نیچے گرا دیا اور اس عورت کے کپڑے کھل گئے۔ پھر وہ بیٹھ گیا تا کہ اس سے جماع کرلے پس اس شخص کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پیش کیا گیا اور اس پر بینہ بھی قائم ہو گیا پھر آپ رضی اللہ عنہ کے حکم سے اس کو سولی پر لٹکا دیا گیا اور آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کام پر ہم نے تم سے معاہدنہیں کیا تھا؟
سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← الشَّعْبِيِّ، ← الْمُجَالِدِ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 128- In Dhimmi, Muslimah denounces it for Himself. · Hadith 29435
