مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 125- فِي الشَّهَادَةِ عَلَى الزِّنَى ، كَيْفَ هِيَ ؟. · حديث 29423
29423- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ؛ أَنَّ الْيَهُودَ قَالُوا لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم : مَا حَدَّ ذَلِكَ ؟ يَعَنونَ الرَّجْمَ ، قَالَ : إِذَا شَهِدَ أَرْبَعَةٌ أَنَّهُمْ رَأَوْهُ يُدْخِلُ كَمَا يُدْخِلُ الْمِيلُ فِي الْمُكْحُلَةِ ، فَقَدْ وَجَبَ الرَّجْمُ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہودیوں نے نبی کر یم صلی اللہ و علیہ وسلمسے پوچھا: اس کی حد کیا ہے یعنی سنگسار کرنے کی؟ آپ صلی اللہ و علیہ وسلم نے فرمایا: جب چارآدمی گواہی دے دیں کہ بے شک انہوں نے اس شخص کو داخل کرتے ہوئے دیکھا ہے جیسا کہ سلائی سرمہ دانی میں داخل کرتے ہیں تو تحقیق رجم ثابت ہو گیا۔
لِلنَّبِيِّ مَا حَدَّ ذَلِكَ يَعَنونَ الرَّجْمَ ← الشَّعْبِيِّ أَنَّ الْيَهُودَ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 125- In the testimony of fornication, how is it? · Hadith 29423
