مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 80- فِي الرَّجُلِ يَسْرِقُ مِنْ بَيْتِ الْمَالِ ، مَا عَلَيْهِ ؟. · حديث 29159
29159- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا سَرَقَ الرَّجُلُ مِنَ الْغَنِيمَةِ ، وَلَهُ فِيهَا شَيْءٌ لَمْ يُقْطَعْ ، فَإِنْ سَرَقَ مِنْهَا وَلَيْسَ لَهُ فِيهَا نَصِيبٌ قُطِعَ.
حضرت هشام رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے ارشادفرمایا: جب آدی نے مال غنیمت سے چوری کی درانحالیکہ اس کا بھی اس میں حصہ تھا تو اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا اور اگر اس نے چوری کی مال غنیمت سے درانحالیکہ اس کا اس میں حصہ نہیں تھا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 80- In a man steals from the home of money, what should he do? · Hadith 29159
