مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 4- مَنْ قَالَ لاَ يُقْطَعُ فِي أَقَلَّ مِنْ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ. · حديث 28691
28691- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : أَدْنَى مَا يُقْطَعُ فِيهِ السَّارِقُ ثَمَنُ الْمِجَنِّ ، وَكَانَ يُقَوَّمُ الْمِجَنُّ فِي زَمَانِهِمْ دِينَارًا ، أَوْ عَشَرَةَ دَرَاهِمَ.
حضرت عبدالملک بن ابو سلیمان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: سب سے کم درجہ کسی چیز میں جس میں چور کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے وہ ڈھال کی قیمت ہے اور ڈھال کی قیمت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے زمانے میں ایک دینار یادس دراھم لگا لی جاتی تھی۔
عَطَاءٍ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 4- He who says he will not be interrupted in less than ten dirhams. · Hadith 28691
