مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 70- فِي دَرْءِ الْحُدُودِ بِالشُّبُهَاتِ. · حديث 29087
29087- حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَن قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَن طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ؛ أَنَّ امْرَأَةً زَنَتْ ، فَقَالَ عُمَرُ : أُرَاهَا كَانَتْ تُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فَخَشَعَتْ ، فَرَكَعَتْ فَسَجَدَتْ ، فَأَتَاهَا غَاوٍ مِنَ الْغُوَاةِ فَتَجَتَّمَهَا ، فَأَرْسَلَ عُمَرُ إِلَيْهَا ، فَقَالَتْ كَمَا قَالَ عُمَرُ ، فَخَلَّى سَبِيلَهَا.
حضرت طارق بن شہاب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے زنا کیا اس پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میرا خیال ہے کہ وہ رات کو نماز پڑھ رہی تھی پس وہ ڈر گئی سوا س نے رکوع کیا پھر وہ سجدہ میں چلی گئی۔ اتنے میں گمراہوں میں سے ایک گمراہ شخص آیا ہو گا اور وہ اس کے اوپر چڑھ گیا ہو گا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس عورت کی طرف قاصد بھیجا تو اس عورت نے وہی بات کہی جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کی تھی ۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کا راستہ چھوڑ دیا۔
طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ مَهْدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 70- In suspending borders with suspicions. · Hadith 29087
