مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 66- فِي قَاذِفِ الْمُلاَعَنةِ ، أَوِ ابْنِهَا. · حديث 29063
29063- حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ ، إِذَا قِيلَ لاِبْنِ الْمُلاَعنةِ : لَسْتَ بِابْنِ فُلاَنٍ الَّذِي لاَعَنَ أُمَّك ، قَالَ : يُجْلَدُ الَّذِي يَقُولُ لَهُ ذَلِكَ.
حضر ت مطرف رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: جب ملاعنہ عورت کے بیٹے کو یوں کہا گیا : تو اس فلاں آدمی کا بیٹا نہیں ہے جس نے تیری ماں کے ساتھ لعان کیا تھا۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: کوڑے مارے جائیں گےاس شخص کو جس نے اسے یوں کہا کوڑے مارے جائیں گے۔
لَهُ ذَلِكَ. ← يُجْلَدُ الَّذِي ← إِذَا قِيلَ لاِبْنِ الْمُلاَعنةِ لَسْتَ بِابْنِ فُلاَنٍ الَّذِي لاَعَنَ أُمَّك ← عَامِرٍ، ← مُطَرِّفٍ ← أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 66- In the Al-Malana launcher, or her son. · Hadith 29063
