مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 63- فِي الرَّجُلِ يُلاَعنِ امْرَأَتَهُ ، ثُمَّ يَقْذِفُهَا. · حديث 29051
29051- حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ ، وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يُلاَعنِ امْرَأَتَهُ ، ثُمَّ تَلِدُ ، فَيَقُولُ : لَيْسَ هَذَا مِنِّي ؟ قَالاَ : يُضْرَبُ.
حضرت شعبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت حماد رحمۃ اللہ علیہ سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنی بیوی سے لعان کیا پھر اس کی بیوی نے بچہ جنا پس وہ کہنے لگا : یہ میرا نہیں ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اسے مارا جائے گا۔
يُضْرَبُ. ← الرَّجُلِ يُلاَعنِ امْرَأَتَهُ ثُمَّ تَلِدُ فَيَقُولُ لَيْسَ هَذَا مِنِّي ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 63 - In a man, his woman is cursed, and then tossed her. · Hadith 29051
