مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 61- فِي الرَّجُلِ يُلاَعَنِ امْرَأَتَهُ ، ثُمَّ يُكَذِّبُ نَفْسَهُ. · حديث 29039
29039- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَن دَاوُد ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ؛ فِي الْمُلاَعِن يُكَذِّبُ نَفْسَهُ ، قَالَ : يُضْرَبُ وَهُوَ خَاطِبٌ.
حضرت داؤد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ سے اس لعان کرنے والے شخص کے بارے میںمروی ہے جو خود کو جھٹلا دے آپ رحمتہ اللہ علیہ نےفرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے درانحالیکہ وہ شادی کا پیغام دینے والا ہے۔
يُضْرَبُ وَهُوَ خَاطِب. ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ فِيَ المُلاَعِنِ يُكَذِّبُ نَفْسَهُ ← دَاوُدُ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 61- In a man, his woman is cursed, and then he lays himself. · Hadith 29039
