مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 53- فِي حَدِّ الْخَمْرِ ، كَمْ هُوَ ، وَكَمْ يُضْرَبُ شَارِبُهُ ؟. · حديث 29003
29003- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ ، عَنِ السَّمَيْطِ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ : دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الْمَسْجِدَ ، فَصَلَّى أَرْبَعًا ، فَقَالَ رَجُلٌ لِصَاحِبِهِ : رَأَيْتَ مَا رَأَيْتُ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، فَأَخَذَاهُ فَأَتَيَا بِهِ أَبَا مُوسَى الأَشْعَرِيَّ ، فَقَالاَ : إِنَّ هَذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى أَرْبَعًا ، فَقَالَ : هَلْ غَيَّرَ ؟ فَقَالاَ : لاَ ، قَالَ : إِنَّ هَذِهِ لَرِيبَةٌ ، قَالَ : مَا حَمَلَك عَلَى مَا صَنَعْتَ ؟ قَالَ : مَا شَرِبْتهَا قَبْلَ الْيَوْمِ ، فَجَلَدَهُ ثَمَانِينَ.
حضرت سمیط بن عمیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی جمعہ کے دن میں داخل ہو ا اور اس نےچار رکعت نماز پڑھ لی اس پر ایک آدمی نے اپنے ساتھی سےکہا: کیا تم نے بھی وہی دیکھا جو میں نے دیکھا؟ وہ کہنے لگا: ہاں پھر ان دونوںں نے اس شخص کو پکڑا اور کہنےلگے: بیشک یہ شخص مسجد میں داخل ہوا اور اس نے چار رکعت نماز پڑھی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: نہیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: بیشک تو شک کی بات ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: جو تجھے اس کام پر کس بات نے ابھارا؟ اس شخص نےجواب دیا: میں نے آج سےپہلے کبھی شراب نہیں پی تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے اسی کوڑے مارے۔
مَا شَرِبْتهَا قَبْلَ الْيَوْمِ فَجَلَدَهُ ثَمَانِينَ. ← مَا حَمَلَکَ عَلَی مَا صَنَعْتَ ← إِنَّ هَذِهِ لَرِيبَةٌ ← لَا۔ ← هَلْ غَيَّرَ ← إِنَّ هَذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى أَرْبَعًا ← نَعَمْ فَأَخَذَاهُ فَأَتَيَا بِهِ أَبَا مُوسَى الأَشْعَرِيَّ ← رَجُلٌ لِصَاحِبِهِ رَأَيْتَ مَا رَأَيْتُ ← دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى أَرْبَعًا ← السَّمَيْطِ بْنِ عُمَيْرٍ ← عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 53- When is the wine, how much is it, and how much is a mustache struck? · Hadith 29003
