مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 39- فِي الرَّجُلِ يُوجَدُ مَعَ امْرَأَةٍ فِي ثَوْبٍ. · حديث 28919
28919- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أُتِيَ عَبْدُ اللهِ بِرَجُلٍ وُجِدَ مَعَ امْرَأَةٍ فِي ثَوْبٍ ، قَالَ : فَضَرَبَهُمَا أَرْبَعِينَ أَرْبَعِينَ ، قَالَ : فَخَرَجُوا إِلَى عُمَرَ ، فَاسْتَعْدَوْا عَلَيْهِ ، فَلَقِيَ عُمَرُ عَبْدَ اللهِ ، فَقَالَ : قَوْمٌ اسْتَعْدَوْا عَلَيْك فِي كَذَا وَكَذَا ، قَالَ : فَأَخْبَرَهُ بِالْقِصَّةِ ، فَقَالَ لِعَبْدِ اللهِ : كَذَلِكَ تَرَى ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالُوا : جِئْنَا نَسْتَعْدِيهِ ، فَإِذَا هُوَ يَسْتَفْتِيهِ.
حضرت قاسم رحمۃ اللہ علیہ کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جو کسی عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں پایا گیا تھا ۔ تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان دونوں کو چالیس چالیس کوڑے لگائے ۔ راوی کہتے ہیں ! پھر وہ لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خلاف مدد مانگنے کےلیے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےملے اور فرمایا: کچھ لوگ تمہارے خلاف اس معاملہ میں مدد مانگ رہے ہیں تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انکو واقعہ کی اطلاع دی۔ تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ سن کر حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمانے لگے! اس میں تمہاری ایسی رائے ہے؟ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جی ہاں ! وہ لوگ کہنے لگے : ہم تو ان سے مدد مانگنے آئے تھے وہ توخود ان سے فتویٰ پوچھ رہے ہیں۔
جِئْنَا نَسْتَعْدِيهِ فَإِذَا هُوَ يَسْتَفْتِيهِ. ← نَعَمْ ← لِعَبْدِ اللهِ كَذَلِكَ تَرَى ← بِالْقِصَّةِ ← قَوْمٌ اسْتَعْدَوْا عَلَيْك فِي كَذَا وَكَذَا ← فَخَرَجُوا إِلَى عُمَرَ فَاسْتَعْدَوْا عَلَيْهِ فَلَقِيَ عُمَرُ عَبْدَ اللهِ ← فَضَرَبَهُمَا أَرْبَعِينَ أَرْبَعِينَ ← أُتِيَ عَبْدُ اللهِ بِرَجُلٍ وُجِدَ مَعَ امْرَأَةٍ فِي ثَوْبٍ ← أَبِيهِ ← الْقَاسِمِ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 39- In a man he is found with a woman in a garment. · Hadith 28919
