حضرت سماک رحمۃ اللہ علیہ اپنے بعض اصحاب سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے چور کے بارے میں مشورہ طلب کیا تو ان سب نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول کی مثل پر اتفاق کیا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28860
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28861
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت شبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضر ت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے باندی کے متعلق پوچھا جو شادی شدہ ہونے سے قبل زنا کرتی ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو کوڑے لگاؤ۔ پس اگر وہ زنا کرے تو اس کو کوڑے لگاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری یا چوتھی مرتبہ میں فرمایا: پس اس کو فروخت کر دو اگرچہ بٹ دی ہوئی رسی کے بدلے ہی ہو۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28861
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28862
28862- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ الأَعْلَى ، عَنْ أَبِي جَمِيلَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : أُخْبِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِأَمَةٍ لَهُمْ فَجَرَتْ ، فَأَرْسَلَنِي إِلَيْهَا ، فَقَالَ : اذْهَبْ فَأَقِمْ عَلَيْهَا الْحَدَّ ، فَانْطَلَقْتُ فَوَجَدْتهَا لَمْ تَجِفَّ مِنْ دِمَائِهَا ، فَقَالَ : أَفْرَغْتَ ؟ فَقُلْتُ : وَجَدْتهَا لَمْ تَجِفَّ مِنْ دِمَائِهَا ، قَالَ : إِذَا جَفَّتْ مِنْ دِمَائِهَا فَاجْلِدْهَا ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : وَأَقِيمُوا الْحُدُودَ عَلَى مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ.
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لوگوں کی ایک باندی کے متعلق خبر دی گئی کہ اس نے گناہ کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کی طرف بھیجا اور فرمایا: تم جا کر اس پر حد قائم کرو پس میں گیا تو میں نے اس کو اس حال میں پایا کہ اس کا خون خشک نہیں ہوا تھا! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم فارغ ہو گئے؟ میں نے عرض کی کہ میں نے اسے اس حال میں پایا کہ اس کا خون خشک نہیں ہوا تھا! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اس کا خون خشک ہو جائے تو تم اسے کوڑے مارنا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے ماتحتوں پر حد قائم کرو۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28862
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28863
حضرت عمرو بن شرحبیل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت معقل مزنی رحمۃ اللہ علیہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور کہنے لگے میری باندی نے زنا کیا ہے سواسے کوڑے ماردو! اس پر حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: اس کو پچاس کوڑے ماردو ۔ انہوں نے کہا: وہ دوبارہ زنا کرے تو ؟ تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : اسے کوڑے مارنا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28863
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28864
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28864
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28865
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28865
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28866
حضرت ابو قلابہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو المھلب کی باندی برا کام کرتی تو آپ رحمۃ اللہ علیہ اپنی قوم کی مجلس میں اسے کوڑے مارتے تھے۔
خَالِدٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28866
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28867
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28867
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28868
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28868
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28869
حضرت اشعث رحمۃ اللہ علیہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو برزہ رحمۃ اللہ علیہ کےپاس حاضر تھا انہوں نے اپنی ایک باندی کو مارا جس نے گنا ہ کا کام کیا تھا راوی کہتے ہیں اس باندی پر چاردر لپٹی ہوئی تھی اور آپ رحمۃ اللہ علیہ کے پاس لوگوں کا ایک گروہ تھا آپ رحمۃ اللہ علیہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی ۔ ترجمہ:۔ اور چاہیے کہ مشاہدہ کرے ان کی سزا کا ایک گروہ مومنوں کا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28869
مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 30- فِي الرَّجُلِ يَزْنِي مَمْلُوكُهُ ، يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ ، أَمْ لاَ ؟. · حديث 28870
حضرت عمرو بن مرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: کہ میں نے انصار کے شیوخ کو پا یا کہ جب باندی زنا کرتی تو وہ اس کو اپنی مجلسوں میں مارتے تھے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 30- In a man, his property shall commit adultery, and the limit will be held against him, or not? · Hadith 28870