مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 18- فِي الرَّجُلِ يَقْذِفُ الْقَوْمَ جَمِيعًا. · حديث 28787
28787- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ فِي الرَّجُلِ يَقْذِفُ الْقَوْمَ جَمِيعًا ، قَالَ : إِنْ كَانَ فِي كَلاَمٍ وَاحِدٍ فَحَدٌّ وَاحِدٌ : وَإِذَا فَرَّقَ ، فَعَلَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ حَدٌّ ، وَالسَّارِقُ مِثْلُ ذَلِكَ.
حضرت ہشام بن عروہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ رحمۃ اللہ علیہ سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگائی ہو۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: اگر اس نے ایک ہی کلام میں تہمت لگائی تو ا س پر ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے سزا لازم ہو گی۔ اور چور کا بھی یہ ہی حکم ہے۔
أَبِيهِ فِي الرَّجُلِ يَقْذِفُ الْقَوْمَ جَمِيعًا ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 18- In the man, the people throw all the people. · Hadith 28787
