مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 17- فِي الرَّجُلِ يُقِرُّ بِالسَّرِقَةِ ، كَمْ يُرَدَّدُ مَرَّةً ؟. · حديث 28775
28775- حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَن حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَن غَالِبٍ أَبِي الْهُذَيْلِ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُبَيْعًا أَبَا سَالِمٍ ، يَقُولُ : شَهِدْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ وَأُتِيَ بِرَجُلٍ أَقَرَّ بِسَرِقَةٍ ، فَقَالَ لَهُ الْحَسَنُ : فَلَعَلَّك اخْتَلَسْتُهُ ، لِكَيْ يَقُولَ لاَ ، حَتَّى أَقَرَّ عَندَهُ مَرَّتَيْنِ ، أَوْ ثَلاَثًا ، فَأَمَرَ بِهِ فَقُطِعَ.
حضرت سبیع ابو سالم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر تھا اس حال میں ایک آدمی کو پکڑ کر لایا گیا جس نے چوری کا اقرار کیا تھا اس پر حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا شاید تو نے چھین لیا ہوتا کہ وہ کہہ دے نہیں۔ یہاں تک کہ اس شخص نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس دو یا تین مرتبہ اقرار کر لیا پس آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حکم سے اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔
لَهُ الْحَسَنُ: فَلَعَلَّكَ اخْتَلَسْتَهُ لِكَيْ ← شَهِدْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ وَأُتِيَ بِرَجُلٍ أَقَرَّ بِسَرِقَةٍ ← سُبَيْعًا أَبَا سَالِمٍ ← غَالِبٍ أَبِي الْهُذَيْلِ ← حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 17- In a man he admits to stealing, how often is he repeated? · Hadith 28775
