مصنف ابن أبي شيبة · 21- كِتَابُ الْحُدُودِ ‹ 1- مَا جَاءَ فِي التَّشَفُّعِ لِلسَّارِقِ. · حديث 28655
28655- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لأُِسَامَةَ : يَا أُسَامَةُ ، لاَ تَشْفَعْ فِي حَدٍّ ، وَكَانَ إِذَا شَفَعَ شَفَّعَهُ.
حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا: اے اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ! سزا کے بارے میں ہر گز سفارش مت کرو ۔ اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب سفارش کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی سفارش قبول فرماتے۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 21- Borders Book › 1- What came in intercession for the thief. · Hadith 28655
