مصنف ابن أبي شيبة · 12- كتاب الصَّيْد ‹ 6- الرَّجُلُ يُرْسِلُ كَلْبَهُ عَلَى صَيْدٍ فَيَأْخُذُ غَيْرَهُ. · حديث 19964
19964- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ فِي رَجُلٍ يَرْمِي الصَّيْدَ ، وَلاَ يُتَعَمَّد فَيُصِيبُ أَحَدَهُمَا قَالَ : يَأْكُلُ إذَا ذَكَرَ اسْمَ اللهِ.
19964 - حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آ دمی نے شکار کی طرف تیر پھینکا اس نے کسی خاص جانور کے نشانہ باندھا اور وہ کسی ایک کو لگ گیا تو وہ اس کو کھاسکتا ہے بشرطیکہ اس نے اسے روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھی ہو ۔
اسْمَ اللهِ. ← يَأْكُلُ إذَا ← عَامِرٍ فِي رَجُلٍ يَرْمِي الصَّيْدَ وَلاَ يُتَعَمَّد فَيُصِيبُ أَحَدَهُمَا ← جَابِرٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 12- The Book of Hunting › 6- A man sends his dog to a hunter, and he takes another. · Hadith 19964
