مصنف ابن أبي شيبة · 12- كتاب الصَّيْد ‹ 2- من رَخَّصَ فِي أَكْلِهِ وَأَكَلَهُ. · حديث 19940
19940- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَوَكِيعٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعْدَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قُلْتُ إنَّ لَنَا كِلاَبًا ضَوَارِيَ نُرْسِلُهَا عَلَى الصَّيْدِ فَتَأْكُلُ وَتَقْطَعُ ، فَقَالَ : وَإِنْ لَمْ يَبْقَ إِلاَّ بِضْعَةً.
19940 - حمید بن مالک فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعد بن ابی وقاص سے سوال کیا کہ ہمارے شکاری کتے ہیں ہم انہیں شکار پر چھوڑتے ہیں وہ اس می سے کچھ کھا لیتے ہیں تو کیا ہمارے لیے اس کو کھانا جائز ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ تم ا س میں سے کھاؤ خواہ وہ صرف ایک ٹکڑا ہی باقی چھوڑیں۔
حميد بن مالك ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَوَکِيعٌ
Hadith 19940
