مصنف ابن أبي شيبة · 12- كتاب الصَّيْد ‹ 33- مَنْ قَالَ إذا أنهر الدّم فكل ما خلا سِنًّا ، أَوْ عظمًا. · حديث 20192
20192- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ الدَّسْتَوَائِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي الْمَعْرُورِ ، عَنِ ابن الْفَرَافِصَةِ : أن الفَرَافِصَة كَانَ عِنْدَ عُمَرَ فَأَمَرَ مُنَادِيَهُ ، إنَّ النَّحْرَ فِي اللَّبَّةِ , وَالْحَلْقِ لِمَنْ قدر وَأَقِرُّوا الأَنْفُسَ حَتَّى تَزْهَقَ.
20192 - حضرت ابن فرافصہ کہتے ہیں کہ حضرت فرافصہ حضرت عمر کے پاس تھے ۔ حضرت عمر نے اپنے منادی کو حکم دیا کہ لوگوں میں یہ اعلان کرو کہ نخر شہ رگ اور حلق میں اس کے لیے ہے جو اس کی طاقت رکھے۔ جانور کے جسم کو روح سے نکنلے تک چھوڑے رکھو ۔
أَبِي الْمَعْرُورِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 12- The Book of Hunting › 33- Whoever said if blood collapsed, then everything is not tooth or bone. · Hadith 20192
