مصنف ابن أبي شيبة · 12- كتاب الصَّيْد ‹ 17- الرّجل يرمِي الصّيد ويغِيب عنه ثمّ يجِد سهمه فِيهِ. · حديث 20036
20036- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَجْلَحِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَسَأَلَهُ عَبْدٌ أَسْوَدُ ، فَقَالَ لَهُ : يَا أَبَا عَبَّاسٍ ، إنِّي أَرْمِي الصَّيْدَ فَأُصْمِي وَأُنْمِي ، فَقَالَ : مَا أَصْمَيْتَ فَكُلْ وَمَا أَنْمَيْت فَلاَ تَأْكُلْ.
20036 - ایک حبشی غلام نے حضرت ابن عباس سے سوال کیا کہ اگر میں کسی جانور پر تیر چلاؤں اور میں آسے اپنے تیر سے ہلاک کر دوں یا تیر لگنے کے بعد کسی اور وجہ سے ہلاک ہو تو کیا حکم ہے ؟ حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ اگر وہ تمہارا تیر لگنے سے ہلاک ہو تو کھو لاور اگر بعد میں ہلاک ہو تو اسے مت کھاؤ۔
مَا أَصْمَيْتَ فَكُلْ وَمَا أَنْمَيْت فَلاَ تَأْكُلْ. ← لَهُ يَا أَبَا عَبَّاسٍ إنِّي أَرْمِي الصَّيْدَ فَأُصْمِي وَأُنْمِي ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَسَأَلَهُ عَبْدٌ أَسْوَدُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، ← الأَجْلَحِ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 12- The Book of Hunting › 17- The man threw the fishing and missed it, then he found its share in it. · Hadith 20036
