مصنف ابن أبي شيبة · 12- كتاب الصَّيْد ‹ 1- مَا قَالُوا فِي الْكَلْبِ يَأْكُلُ مِنْ صَيْدِهِ ؟. · حديث 19916
19916- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ الضَّبِّيُّ ، عَنْ بَيَانَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : قُلْتُ : إنَّا قَوْمٌ نَصِيدُ بِهَذِهِ الْكِلاَبِ ، قَالَ : إذَا أَرْسَلْت كِلاَبَك الْمُعَلَّمَةَ وَذَكَرْت اسْمَ اللهِ عَلَيْهَا فَكُلْ مِمَّا أَمْسَكْنَ عَلَيْك , وَإِنْ قَتَلْنَ إِلاَّ أَنْ يَأْكُلْنَ ، فَإِنْ أَكَلْنَ فَلاَ تَأْكُلْ , فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ إنَّمَا أَمْسَكَ عَلَى نَفْسِهِ , وَإِنْ خَالَطَهَا كِلاَبٌ أُخْرَى فَلاَ تَأْكُلْ.
حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا ہم لوگ کتوں کے ذریعے شکار کرتے ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اگر تم اپنے سدھا ہوئے کتے کو بھیجو اور انہیں بھیجتے وقت اللہ کا نام لو تو ا سکے لائے شکار کو کھا لو خواہ کتے اس کا شکار کو مار ڈالیں اگر وہ اس میں سے کھا لیں تو پھر تم اس شکار کو مت کھاؤ کیونکہ مجھے خوف ہے کہ جس شکار میں سے اس نے خود کھایا ہے اسے اپنے لیے دبو چاہو گا ۔ اگر تمہارے کتوں کے ساتھ دوسرے کتے بھی مل جائیں تو پھر بھی اس شکار کو مت کھا ؤ۔
قَوْمٌ نَصِيدُ بِهَذِهِ الْکِلَابِ ← قُلْتُ ← سَأَلَتِ النَّبِيَّ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← بَيَانٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ الضَّبِّيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 12- The Book of Hunting › 1- What did they say in the dog that it eats its catch? · Hadith 19916
