مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 129- فِي الطَّعَامِ ، يَكُون فِيهِ خُمُسٌ ؟. · حديث 34028
34028- حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِلْحَسَنِ : إِنَّا نُصِيبُ فِي بِلاَدِ الْعَدُوِّ الْعَسَلَ وَالسَّمْنَ وَالْجُبْنَ ، أَفَنُخَمِّسُ ؟ قَالَ : قَدْ كُنَّا نُصِيبُهُ فَنَأْكُلُهُ.
34028 - حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے عرض کیا ہمیں دشمن کی زمین سے شہد گھی اور پنیر وغیرہ ملتا ہے تو کیا ہم اس میں بھی خمس نکالیں ؟ حضرت حسن نے فرمایا: ہمیں بھی یہ سب ملتا تھا تو ہم اس کو کھا لیتے تھے ۔
قَدْ كُنَّا نُصِيبُهُ فَنَأْكُلُهُ. ← نُصِيبُ فِي بِلاَدِ الْعَدُوِّ الْعَسَلَ وَالسَّمْنَ وَالْجُبْنَ أَفَنُخَمِّسُ ← قُلْتُ لِلْحَسَنِ ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 129- In food, it is one-fifth? · Hadith 34028
