مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 118- مَنْ كَانَ لاَ يَقْتَلُ الأَسِيرَ ، وَكَرِهَ ذَلِِك. · حديث 33944
33944- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ : كَانَ عَلِيٌّ إِذَا أُتِيَ بِأَسِيرٍ يَوْمَ صِفِّينَ ، أَخَذَ دَابَّتَهُ ، وَأَخَذَ سِلاَحَهُ ، وَأَخَذَ عَلَيْهِ أَنْ لاَ يَعُودَ ، وَخَلَّى سَبِيلَهُ.
33944 - حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ جنگ صفین کے دن جب حضرت علی کی خدمت میں قیدی لایا جاتا تو آپ اس کا سامان اور سواری ضبط فرما لیتے اور اس س دوبارہ نہ لڑنے کا عہد لے کر اس کو رہا فرما دیتے۔
أَبِي جَعْفَرٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 118- Whoever does not kill the prisoner, and hates that. · Hadith 33944
