مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 115- مَنْ كَرِهَ الفِداءَ بِالدَّرَاهِمِ وَغَيْرِهَا. · حديث 33932
33932- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْحَكَمِ ؛ أَنَّ رَجُلاً مِنَ الْمُشْرِكِينَ أُصِيبَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ ، فَأَعْطَوْا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِجِيفَتِهِ حَتَّى بَلَغُوا الدِّيَةَ , فَأَبَى.
33932 - حضرت حکم سے مروی ہے کہ کچھ مشرکین غزوہ خندق میں مارے گئے آنحضرت ﷺ کو ان مردہ لاشوں کے بدلے مال دینے کو کہا گی ایہاں تک کہ وہ دیت کی رقم تک پہنچ گئے لیکن آپ ﷺ نے لینے سے انکار کر دیا ۔
ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 115- Whoever hates redemption in dirhams and others. · Hadith 33932
