مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 96- مَنْ رخَّصَ فِي قتلِ الوِلدانِ والشّيوخِ. · حديث 33812
33812- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ : سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ، عَنِ الْعَدُوِّ إذَا ظُهِرَ عَلَيْهِمْ أَيَقْتُلُ عُلُوجَهُمْ ، قَالَ : كَانَ عُمَرُ يَقْتُلُ الْعُلُوجَ إذَا ظُهِرَ عَلَيْهِمْ وَيُسْبَوْنَ مَعَ ذَلِكَ.
33812 - حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے امام زہری سے دشمن کے بارے میں سوال کیا کہ جب ان پر غلبہ ہو جائے تو کیا ان کے پیامبر کو بھی قتل کر دیا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا: کہ حضرت عمر پیامبر کو قتل کر دیتے تھے جب ان پر فتح حاصل ہ و جاتی ۔ اور ان کو قیدی
كَانَ عُمَرُ يَقْتُلُ الْعُلُوجَ إذَا ظُهِرَ عَلَيْهِمْ وَيُسْبَوْنَ مَعَ ذَلِكَ. ← الْعَدُوِّ إذَا ظُهِرَ عَلَيْهِمْ أَيَقْتُلُ عُلُوجَهُمْ ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 96- Who authorized the killing of newborns and elders? · Hadith 33812
