مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 89- مَنْ كَانَ يرى أن لاَ يدعوهم. · حديث 33740
33740- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّهُ كَانَ لاَ يَرَى بَأْسًا أَنْ لاَ يَدْعُوَ الْمُشْرِكِينَ إذَا لَقِيَهُمْ ، وَقَالَ : إنَّهُمْ قَدْ عَرَفُوا دِينَكُمْ ، وَمَا تَدْعُونَهُمْ إلَيْهِ.
33740 – حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصرہ نے ارشاد فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں کہ جب مسلمان مشرکین سے ملیں اور ان کو اسلام قبول کرنے کی دعوت نہ دیں ۔ اس لیے کہ وہ تمہارے دین کو اور جن با توں کی طرف تم نے ان کو دعوت دینی ہے وہ اس کو جان چک
إنَّهُمْ قَدْ عَرَفُوا دِينَكُمْ وَمَا تَدْعُونَهُمْ إلَيْهِ. ← الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ لاَ يَرَى بَأْسًا أَنْ لاَ يَدْعُوَ الْمُشْرِكِينَ إذَا لَقِيَهُمْ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 89- Whoever sees that he does not invite them. · Hadith 33740
