مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 46- ما قالوا فِي الأسِيرِ فِي أيدِي العدوِّ وما يجوز له مِن مالِهِ ؟. · حديث 33500
33500- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي الأَسِيرِ فِي أَيْدِي الْعَدُوِّ إِنْ أَعْطَى عَطِيَّةً ، أَوْ نَحَلَ نُحْلاً وَأَوْصَى بِثُلُثِهِ فَهُوَ جَائِزٌ.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے دشمن کےقبضہ میں موجود قیدی کے بارے میں ارشاد فرمایا: اگر وہ کسی کو عطیہ دے یا کسی کو اپنی مر ضی سے کوئی چیز دے اور اپنے ثلث مال کی وصیت کر دے تو جائز ہے ۔
هِشَامٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Hadith 33500
