مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 4- ما يكره أن ينتفع بِهِ مِن المغنمِ. · حديث 33232
33232- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ مَوْلَى تُجِيب ، قَالَ : غَزَوْنَا مَعَ رُوَيْفِعِ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيِّ نَحْوَ الْمَغْرِبِ فَفَتَحْنَا قَرْيَةً ، يُقَالَ لَهَا جَرْبَةُ ، قَالَ : فَقَامَ فِينَا خَطِيبًا ، فَقَالَ : إنِّي لاَ أَقُولُ فِيكُمْ إِلاَّ مَا سَمِعْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِينَا يَوْمَ خَيْبَرَ : مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلاَ يَرْكَبَنَّ دَابَّةً مِنْ فَيْءِ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى إذَا أَعْجَفَهَا رَدَّهَا فِيهِ , وَلاَ يَلْبَسْ ثَوْبًا مِنْ فَيْءِ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى إذَا أَخْلَقَهُ رَدَّهُ فِيهِ.
حضرت ابو مرزوق فرماتے ہیں کہ حضرت نجیب کے آزاد کردہ غلام ہیں۔ کہ ہم لوگ حضرت رویعفع بن ثابت انصاری کے ساتھ مغرب کی جانب جہاد کے لیے گئے ۔ پس ہم نے ایک بستی فتح کی جس کا نام جربہ تھا تو آپ ہمارے دمریان خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا: بے شک میں نہیں کہوں گا تمہارے حق میں کوئی بات مگر جو میں نے رسول اللہﷺ کو کہتے سنی جو آپﷺ نے غزوہ خیبر کے دن ہمارے بارے میں فرمائی۔
أَبِي مَرْزُوقٍ مَوْلَى تُجِيبَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 4- What he hates from the benefit of the sheep. · Hadith 33232
