مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 41- ما قالوا فِي الرّجلِ يستشهِد يغسّل أم لاَ ؟. · حديث 33484
33484- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إذَا رُفِعَ الْقَتِيلُ دُفِنَ فِي ثِيَابِهِ , وَإِذَا رُفِعَ وَبِهِ رَمَقٌ صُنِعَ بِهِ مَا يُصْنَعُ بِغَيْرِهِ.
33484 - حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب مقتول کو اٹھا لیا جائے تو اسے اس کے کپڑوں میں ہی دفن کیا جائے گا اور جب اسے اٹھا یا گیا اس حال میں کہ اس کی سانس باقی ہو تو اس کے ساتھ وہی معمالہ کیا جائے گا جو اس کے علاوہ دیگر میت سے کیا جاتا ہے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 41- What did they say in the man is a martyr washed or not? · Hadith 33484
