مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 25- ما قالوا فِي طعامِ اليهودِيِّ والنّصرانِيِّ. · حديث 33364
33364- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الضُّرَيْسِ الأَسَدِيُّ ، قَالَ : سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ ، قُلْتُ : إنَّا نَغْزُو أَرْضَ أَرْمِينِيَةَ أَرْضَ نَصْرَانِيَّةَ , فَمَا تَرَى فِي ذَبَائِحِهِمْ وَطَعَامِهِمْ ؟ قَالَ : كُنَّا إذَا غَزَوْنَا أَرْضًا سَأَلْنَا عَنْ أَهْلِهَا , فَإذَا قَالُوا : يَهُودٌ ، أَوْ نَصَارَى , أَكَلْنَا مِنْ ذَبَائِحِهِمْ وطعامهم وَطَبَخْنَا فِي آنِيَتِهِمْ.
33364 - حضرت عمرو بن ضریس اسدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پوچھا : کہ ہم لوگ آرمینیہ میں جہاد کرنے جا رہے ہیں جو کہ عیسائیوں کا علاقہ ہے ۔ آپ کی ان کے ذبیحوں اور کھانے کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ آپ نے فرمایا: جب ہم کسی جگہ میں جہاد کرتے تھے تو ہم وہاں کے لوگوں کے متعلق ہوچھ لیا کرتے تھے ۔
يَهُودٌ أَوْ نَصَارَى أَكَلْنَا مِنْ ذَبَائِحِهِمْ وطعامهم وَطَبَخْنَا فِي آنِيَتِهِمْ. ← أَهْلِهَا فَإذَا ← كُنَّا إذَا غَزَوْنَا أَرْضًا سَأَلْنَا ← نَغْزُو أَرْضَ أَرْمِينِيَةَ أَرْضَ نَصْرَانِيَّةَ فَمَا تَرَى فِي ذَبَائِحِهِمْ وَطَعَامِهِمْ ← سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ قُلْتُ ← عَمْرُو بْنُ الضُّرَيْسِ الأَسَدِيُّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 25- What they said about the food of the Jews and the Christians. · Hadith 33364
