مصنف ابن أبي شيبة · 31- كِتاب السِّير ‹ 1- ما جاء فِي طاعةِ الإِمامِ والخِلافِ عنه. · حديث 33196
33196- حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ أَطَاعَ الإِمَامَ فَقَدْ أَطَاعَنِي , وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَمَنْ عَصَى الإِمَامَ فَقَدْ عَصَانِي.
حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:جس نے میری اطاعت کی تحقیق اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔ اور جس نے امیر کیاطاعت کی تحقیق اس نے میری اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی تحقیق اس نے اللہ کی نافرمانی کی ۔اور جس نے امیر کی نافرمانی کی تحقیق اس نے میری نا فرمانی کی ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 31- The book › 1- What came in the Imam’s obedience and disagreement about it. · Hadith 33196
