مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 61- ما جاء فِي أهلِ الشّامِ. · حديث 33132
33132- حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : مَعْقِلُ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْمَلاَحِمِ دِمَشْقُ , وَمَعْقِلُهُمْ مِنَ الدَّجَّالِ بَيْتُ الْمَقْدِسِ , وَمَعْقِلُهُمْ مِنْ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ بَيْتُ الطُّورِ.
33132 - حضرت ابو الزاھر یہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جنگوں کے دوران دمشق مسلمانوں کی پناہ گاہ ہو گا ۔ اور دجال سے جنگ کی صورت میں بیت المقدس مسلمانوں کی پناہ گاہ ہو گا اور یا جود ماجوج سے جنگ کے وقت بیت الطور مسلمانوں کی پناہ گاہ ہو گا ۔
أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، ← أَبِي بَكْرٍ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 61- What came in the people of the Levant. · Hadith 33132
