مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 1- مَا أَعْطَى اللَّهُ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم. · حديث 32340
32340- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَاصِمٍ الْعَدَوِيِّ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، قَالَ : خَرَجَ إلَيَّ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَنَحْنُ جُلُوسٌ عَلَى وِسَادَةٍ مِنْ أَدَمٍ ، فَقَالَ : إِنَّهُ سَيَكُونُ أُمَرَاءُ ، فَمَنْ دَخَلَ عَلَيْهِمْ فَصَدَّقَهُمْ بِكَذِبِهِمْ ، وَأَعَانَهُمْ عَلَى ظُلْمِهِمْ ، فَلَيْسَ مِنِّي وَلَسْت مِنْهُ , وَلَيْسَ يَرِدُ عَلَيَّ الْحَوْضَ , وَمَنْ لَمْ يُصَدِّقْهُمْ بِكَذِبِهِمْ وَيُعِنْهُمْ عَلَى ظُلْمِهِمْ فَهُوَ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ وَهُوَ وَارِدٌ عَلَيَّ الْحَوْضَ.
32340 - حضرت کعب بن عجرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ہمارے پاس آئے جبکہ ہم چمڑے کے تکیوں پر ٹیک لگائے بیٹھے تھے آپ نے فرمایا کہ عنقریب امرا ء ہوں گے کو ان کے پاس گیا اور ان کے جھوٹ کی تصدیق کی اور ان کی ظلم پر اعانت کی وہ مجھ سے نہیں اور میں اس سے نہیں اور وہ حوض پر میرے پاس نہیں ائے گا اور جس نئے ان کے جھوٹ کی تصدیق نہ کی اور ان کے ظلم پر ان کی اعانت نہ کی وہ مجھ سے ہے اور میں ا سے ہوں اور وہ حوض پر میرے پاس آئے گا ۔
کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَاصِمٍ الْعَدَوِيِّ، ← الشَّعْبِيِّ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 1- Allah did not give Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him. · Hadith 32340
