مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 56- ما ذكِر فِي الكفِّ عن أصحابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 33072
33072- حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم لأَصْحَابِهِ : أَنْتُمْ فِي النَّاسِ كَالْمِلْحِ فِي الطَّعَامِ ، قَالَ : ثُمَّ قَالَ الْحَسَنُ : وَلاَ يَطِيبُ الطَّعَامُ إلاَّ بِالْمِلْحِ ، ثُمَّ يَقُولُ الْحَسَنُ : كَيْفَ بِقَوْمٍ ذَهَبَ مِلْحُهُمْ.
33072 - حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنے احصاب سے ارشاد فرمایا: تم لوگوں میں ایسے ہی ہو جیسے کھانے میں نمک : راوی کہتے ہیں : پھر حضرت حسن نے فرمایا: کھاتا بغیر نمک کے اھچا نہیں ہوتا پھر اس کے بعد حضرت حسن نے فرمایا: اس قوم کا ذکر کیا ہو گا جس کا نمک جاتا رہے ؟
الْحَسَنِ، ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 56- What was mentioned in stopping the companions of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him? · Hadith 33072
