مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 54- ما ذكِر فِي فضلِ قريشٍ. · حديث 33048
33048- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إدْرِيسَ ، قَالَ : حدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لاَ تَقَدَّمُوا قُرَيْشًا فَتَضِلُّوا ، وَلاَ تَأَخَّرُوا عنها فَتَضِلُّوا , خِيَارُ قُرَيْشٍ خِيَارُ النَّاسِ , وَشِرَارُ قُرَيْشٍ شِرَارُ النَّاسِ , وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ , لَوْلاَ أَنْ تَبْطَرَ قُرَيْشٌ لأَخْبَرْتُهَا مَا لِخِيَارِهَا عِنْدَ اللهِ ، أَوْ مَا لَهَا عِنْدَ اللهِ.
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: تم قریش سے آگے مت بڑھو ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے اور قریش سے پیچھے مت رہ و ورنہ گمراہ ہو جاؤ گے ۔ قریش کے بہترین لوگ تمام لوگوں میں بہترین ہیں اور قریش کے بد ترین لوگ تمام لوگوں میں بد ترین لوگ ہیں۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد ﷺ کی جان ہے اگر قریش آپے سے باہر نہ ہو جاتے تو میں ان کو بتلاتا کہ وہ اللہ کے نزدیک سب سے بہترین ہیں۔
أَبِي جَعْفَرٍ، ← هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 54- What was mentioned in the merit of Quraish? · Hadith 33048
